آسٹریلیا کے ساحل سے جنگ عظیم اول کا بوتل میں بند پیغام دریافت

آسٹریلیا کے ساحل سے 109 سال بعد جنگ عظیم اول کا بوتل میں بند پیغام ملا، جس میں دو سپاہیوں کے خطوط تھے۔ یہ تاریخی دریافت دنیا کو حیران کر گئی۔