دیر میں بارش اور برفباری کا آغاز: سیاحوں کا رخ اور محکمہ موسمیات کا الرٹ

دیر میں برفباری کا جادو چل گیا، سیاحتی مقامات پر رش بڑھ گیا۔
محکمہ موسمیات اور PDMA کا الرٹ: پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے سموگ ختم ہوگی اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی بڑھے گی۔