پاکستان ہاکی ٹیم بنگلہ دیش سیریز کے لیے تربیتی کیمپ کا اعلانپاکستان ہاکی ٹیم بنگلہ دیش سیریز کی تیاری کے لیے کیمپ 25 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔