جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو، 20 سے زائد کیس رپورٹ — ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ – Jacobabad Dengue Cases

جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، ایک ماہ کے دوران 20 سے زائد کیس رپورٹ ہونے پر ضلع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری صحت نے ہنگامی اقدامات اور انکوائری کمیٹی کے قیام کے احکامات جاری کیے ہیں۔