‫جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو، 20 سے زائد کیس رپورٹ — ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ – Jacobabad Dengue Cases‬

جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو

جیکب آباد میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، ایک ماہ کے دوران 20 سے زائد کیس رپورٹ ہونے پر ضلع میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ سیکرٹری صحت نے ہنگامی اقدامات اور انکوائری کمیٹی کے قیام کے احکامات جاری کیے ہیں۔

راولپنڈی میں ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ، 49 مریض اسپتالوں میں زیر علاج

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، ہیلتھ ٹیمیں لاروا چیک کرتی ہوئی

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال اب تک 948 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے 2 لاکھ سے زائد مقامات سے ڈینگی لاروا تلف کیا جبکہ 4502 ایف آئی آرز اور 1 کروڑ 9 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے۔

اسلام آباد ڈینگی کیسز: 24 گھنٹوں میں 32 نئے مریض، صورتحال تشویشناک

اسلام آباد ڈینگی کیسز میں اضافہ، اسپتالوں میں مریضوں کا علاج جاری

اسلام آباد ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، صرف 24 گھنٹوں میں 32 نئے مریض سامنے آ گئے۔ ضلعی صحت افسر ڈاکٹر راشدہ بتول کے مطابق اسپتالوں میں 22 مریض زیر علاج ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ سروسز نے 440 مقامات کا معائنہ کر کے 12 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]