اقتصادی گورننس اصلاحات کے لیے وزیراعظم کا بڑا اقدام، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

آئی ایم ایف کی جانب سے گورننس کی خامیوں کی نشاندہی کے بعد وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز کو بہتر بنانے کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، جو سہ ماہی بنیادوں پر وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی۔
آئی ایم ایف رپورٹ پاکستان، اشرافیہ معاشی ترقی میں رکاوٹ بن گئی

آئی ایم ایف رپورٹ پاکستان نے معاشی ترقی میں رکاوٹ بننے والی اشرافیہ کو بے نقاب کیا۔
این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ کی وصولی؛ ڈکی بھائی رشوت کیس میں نئی پیش رفت

ڈکی بھائی رشوت کیس میں ایف آئی اے نے این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے برآمد کیے، آمدنی سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی جاری۔
خیبرپختونخوا پولیو فنڈز بے ضابطگیاں: آڈٹ رپورٹ کے انکشافات

خیبرپختونخوا پولیو فنڈز بے ضابطگیاں آڈٹ رپورٹ میں بے نقاب، لاکھوں روپے کے غلط استعمال اور شفافیت پر سوالات۔