سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ، انجیوپلاسٹی کے بعد حالت بہتر

خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پی آئی سی منتقل کیا گیا، کامیاب انجیوپلاسٹی کے بعد ایک اسٹنٹ ڈال دیا گیا، طبیعت بہتر، اسپتال سے ڈسچارج۔
کم سگریٹ پینے کے اثرات صرف ایک یا دو سگریٹ بھی خطرناک

نئی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک یا دو سگریٹ پینے کی عادت بھی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ کم سگریٹ پینے کے اثرات دل کے امراض اور موت کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر دیتے ہیں۔
امراض قلب سے تحفظ: 11 بہترین غذائیں جو دل کو صحت مند رکھیں

ماہرین کے مطابق چند غذائیں دل کو طاقتور بنا کر امراض قلب سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔