روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ 3 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر دنیپرو میں روسی میزائل حملے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ حملہ رہائشی علاقے کے قریب ہوا جس سے عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ اسی دوران امریکی صدر ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف کل ماسکو میں صدر پیوٹن سے جنگ بندی پر گفتگو کریں گے۔ دو روز قبل کیف بھی روسی ڈرون و میزائل حملے کی زد میں آیا تھا۔

یوکرین جنگ میں پولینڈ نے روسی ڈرون مار گرائے

پولینڈ نے روسی ڈرون مار گرائے

یوکرین جنگ میں پولینڈ نے روسی ڈرون مار گرائے، نیٹو کی تاریخ ساز کارروائی یوکرین جنگ اور یورپ کی بدلتی صورتحال روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ اب اپنے تیسرے سال میں داخل ہو چکی ہے۔ اس جنگ نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کی معیشت اور سیاست پر گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ […]

یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا ٹرمپ سے معاہدے کا دعویٰ

یوکرین جنگ کا خاتمہ

یوکرین جنگ کا خاتمہ: پیوٹن نے ٹرمپ کے ساتھ طے پانے والے معاملات سے پردہ اٹھا دیا یوکرین جنگ کا خاتمہ، پیوٹن کا حیران کن دعویٰ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک بڑے انکشاف میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ الاسکا میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں یوکرین […]

ٹرمپ کا بھارت پر وار: روسی اسلحہ اور توانائی خریدنے پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پر تنقید کرتے ہوئے، ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کا اسکرین شاٹ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے اسلحہ اور توانائی خریدنے پر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں بھارت پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی مالی جرمانے عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 100 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی کی پرواہ نہیں کرتا: سینئر روسی عہدیدار

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیٹو سربراہ کی ملاقات، روس پر ٹیرف کی دھمکی

اوول آفس میں نیٹو سربراہ مارک روٹے کے ساتھ ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے نئے ہتھیاروں کا اعلان کیا اور روسی برآمدات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی۔ روسی سابق صدر دمتری میدویدیف نے ٹرمپ کی دھمکی کو "الٹی میٹم” قرار دیا، جبکہ روس کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]