پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں، سرحد پار مالیاتی لین دین اور جدید مالیاتی نظام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔
پاکستان میں پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح، ڈیجیٹل انقلاب کی جانب تاریخی قدم

اسلام آباد میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی پہلی گوگل کروم بُک اسمبلی لائن کا افتتاح کیا، جو ملک کے ڈیجیٹل انقلاب میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس منصوبے سے تعلیمی، صنعتی، اور تکنیکی شعبے میں انقلاب متوقع ہے جبکہ گوگل کی مقامی موجودگی روزگار، اختراع، اور عالمی سرمایہ کاری کے نئے راستے کھولے گی۔