9 مئی کے مقدمات: 11 کیسز کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، عدالت کو بتایا گیا کہ چالان کی نقول آج بھی مکمل طور پر تقسیم نہیں ہو سکیں۔