فیلڈ مارشل عاصم منیر کا گوجرانوالہ و سیالکوٹ گیریژن کا دورہ، پاک فوج ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے تیار ہے

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر اندرونی و بیرونی خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔