صومالیہ کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کا فیصلہ، 24 لڑاکا طیاروں کے معاہدے پر پیشرفت

افریقی ملک صومالیہ نے پاکستان سے جدید JF-17 Thunder لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے مذاکرات تیز کر دیے ہیں۔ 24 طیاروں پر مشتمل ممکنہ دفاعی معاہدہ خطے میں سیکیورٹی توازن اور پاکستان کی دفاعی برآمدات کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
2 ارب ڈالر کے قرض کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جے ایف-17 طیاروں کے سودے میں بدلنے پر مذاکرات جاری

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے قرض کو جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے دفاعی معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں، رائٹرز رپورٹ۔
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بنگلا دیش ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی ملاقات، جے ایف 17 کی ممکنہ خریداری پر بات چیت

بنگلا دیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر کی ممکنہ خریداری، فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور ایئر ڈیفنس سسٹم میں تعاون پر بات چیت کی۔