پاکستان ورلڈکپ کھیلے گا یا نہیں فیصلہ حکومت کرے گی، بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ کوئی ملک عالمی کرکٹ میں ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا، پاکستان کا مؤقف واضح ہے اور ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت کرے گی۔
محسن نقوی: "بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا، اب برابری کی سطح پر بات ہوگی”

چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھارت سے کرکٹ مذاکرات کے لیے درخواست نہیں کرے گا، بلکہ بات چیت صرف برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ انہوں نے کرکٹ پالیسی، ٹیم کی تیاری اور ویمنز کرکٹ پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔