صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے ہاتھوں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشتگردوں نے بس سے اتار کر بےگناہ شہریوں کو بےدردی سےقتل کیا، یہ بربریت فتنۃ الہندوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش ہے۔
سانحہ بلوچستان فتنہ الہند کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے،محسن نقوی
صدر نے کہا کہ فتنۃ الہندوستان پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتا ہے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نہتے شہریوں کا قتل فتنۃ الہندوستان کی کھلی دہشت گردی ہے،دہشت گردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے اور بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ بھی لیا جائے گا ۔
نہتے مسافروں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
انہوں نے مزید کہا کہ عزم، اتحاد اور طاقت سے دہشت گردی کے ناسور سے نمٹیں گے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشتگردوں نے بس سے اتار کر بےگناہ شہریوں کو بےدردی سےقتل کیا، یہ بربریت فتنۃ الہندوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ بلوچستان فتنہ الہند کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے،محسن نقوی
صدر نے کہا کہ فتنۃ الہندوستان پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتا ہے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نہتے شہریوں کا قتل فتنۃ الہندوستان کی کھلی دہشت گردی ہے،دہشت گردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے اور بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ بھی لیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں: نہتے مسافروں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے ہاتھوں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دہشتگردوں نے بس سے اتار کر بےگناہ شہریوں کو بےدردی سےقتل کیا، یہ بربریت فتنۃ الہندوستان کی پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش ہے۔
سانحہ بلوچستان فتنہ الہند کے دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے،محسن نقوی
صدر نے کہا کہ فتنۃ الہندوستان پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتا ہے، دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نہتے شہریوں کا قتل فتنۃ الہندوستان کی کھلی دہشت گردی ہے،دہشت گردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے اور بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ بھی لیا جائے گا ۔
نہتے مسافروں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
انہوں نے مزید کہا کہ عزم، اتحاد اور طاقت سے دہشت گردی کے ناسور سے نمٹیں گے اور دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے