مس یونیورس 2025 میں امارات کی نمائندگی، مریم محمد نے تاریخ رقم کردی

مس یونیورس 2025 میں پہلی بار امارات کی نمائندگی مریم محمد کریں گی، جو فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل ہیں۔ یہ عرب خواتین کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔
57 سالہ ارباز خان بیٹی کی پیدائش پر خوشی سے نہال، شورا خان نے ممبئی میں پہلی اولاد کو جنم دیا

57 سالہ ارباز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، اہلیہ شورا خان نے ممبئی کے اسپتال میں پہلی اولاد کو جنم دیا، خان فیملی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ، ایڈمنسٹریٹر کو نئے اختیارات حاصل ہوں گے

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ ترمیم کے بعد دارالحکومت میں ایڈمنسٹریٹر کو ٹیکس نافذ کرنے کا اختیار دیا جائے گا، بل قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔
کراچی بارش سے موسم خوشگوار، کالام اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری

کراچی بارش کے ساتھ ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔
دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے فروغ کیلئے پاکستان ملائیشیا تعلقات مزید مستحکم، انور ابراہیم کا اعلان

پاکستان اور ملائیشیا نے دہشتگردی کے خلاف تعاون بڑھانے اور تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کرلیا، وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
بھارت میزائل حملہ کرسکتا ہے، پاکستان کو خاص نظر رکھنا ہوگی: جنرل (ر) ناصر جنجوعہ

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت میزائل حملہ دوبارہ کر سکتا ہے، پاکستان کو اپنی دفاعی تیاریوں پر خاص توجہ دینی ہوگی۔
مرکزی ملزم امیربالاج ٹیپو ٹرکاں والے قتل کیس طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

دبئی میں انٹرپول نے لاہور کے معروف گینگ وار ملزم طیفی بٹ کو گرفتار کر لیا۔ امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم کی پاکستان منتقلی کی تیاری جاری۔
ملازمین کے لیے نئی پنشن اسکیم ، تنخواہ سے 10 فیصد کٹوتی، شراکتی قواعد نافذ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی پنشن اسکیم نافذ کر دی ہے، جس کے تحت ملازم کی تنخواہ سے 10 فیصد اور حکومت کی جانب سے 12 فیصد رقم پنشن فنڈ میں جمع ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد پنشن کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنا اور نظام میں مالیاتی پائیداری لانا ہے۔
بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

بٹ کوائن کی قیمت نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا۔ یہ اضافہ عالمی مالیاتی مارکیٹوں میں کرپٹو کرنسی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جانیں اس اضافے کی وجوہات اور اس کے مستقبل کے امکانات۔
قد میں اضافہ اب ممکن! جانیں بچوں کا قد بڑھانے والی سبزیاں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کا قد تیزی سے بڑھے تو ان بچوں کا قد بڑھانے والی سبزیاں روزمرہ خوراک میں شامل کریں — یہ قدرتی طور پر گروتھ بڑھانے کا آسان طریقہ ہیں۔