
افغان سرزمین بھارت کی پراکسی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کو بھارتی سرپرستی حاصل: خواجہ آصف
خواجہ آصف نے افغانستان کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے، جبکہ بھارتی سرپرستی میں عناصر سرگرم ہیں۔

خواجہ آصف نے افغانستان کو بھارت کی پراکسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کا سامنا ہے، جبکہ بھارتی سرپرستی میں عناصر سرگرم ہیں۔

ایران کا سخت موقف: مجتبیٰ خامنہ ای نے دو ممالک کی ثالثی کی پیشکش ٹھکرا دی، "وقت امن کا نہیں” تہران سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کے حوالے سے دو

امریکی نیوز سائٹ نے ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے مختلف ممکنہ منظرنامے پیش کرتے ہوئے مذاکرات، قیادت کی تبدیلی اور جنگ کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ روس منسوخ کر کے اہم سکیورٹی اجلاس طلب کر لیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا، ابتدائی تیزی کے بعد شدید مندی چھا گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہو گیا۔

لاہور میں 25 سال بعد بسنت منانے کی تیاریوں پر عدالت نے حکومت سے محفوظ بسنت کیلئے اجازت یافتہ عمارتوں، حفاظتی انتظامات اور عوامی آگاہی سے متعلق مکمل رپورٹ طلب کرلی۔

رحمتوں اور برکتوں والی مقدس رات شبِ معراج آج 26 رجب بروز جمعۃ المبارک ملک بھر میں عقیدت، عبادات اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ منائی جائے گی، سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 79 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا، جب کہ ایک ہی دن میں 2500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری! عالمی منڈی میں پیٹرول 69 ڈالر کا ہو گیا، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان۔

سپیشل چکن بریانی بنانے کی ترکیب اگر آسان ہو اور ذائقہ لاجواب نکلے تو کھانا دوبالا ہو جاتا ہے، آج ہم آپ کے لیے وہی آزمودہ نسخہ لائے ہیں۔