
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل، ٹیکس ہدف میں بڑی نرمی کا امکان
پاکستان معیشت, آئی ایم ایف, پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات, ٹیکس ہدف, ایف بی آر, ,پاکستانی معیشت, معاشی اصلاحات, آئی ایم ایف پروگرام, اقتصادی بحران, پاکستان اکنامی

پاکستان معیشت, آئی ایم ایف, پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات, ٹیکس ہدف, ایف بی آر, ,پاکستانی معیشت, معاشی اصلاحات, آئی ایم ایف پروگرام, اقتصادی بحران, پاکستان اکنامی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کی جانب سے چار کھلاڑی ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔

وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت 4 روزہ ورکنگ ویک پالیسی نافذ کر دی، سرکاری دفاتر اب پیر سے جمعرات تک کھلیں گے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکلا کو مزید تیاری کی ہدایت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی۔

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونا 6 ہزار 200 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 562 روپے تک پہنچ گیا۔

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے رجسٹرڈ موٹر سائیکل مالکان کو 2200 روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایران کی مجلس خبرگان نے سید مجتبیٰ خامنہ ای کو بھاری اکثریت سے ملک کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق وہ اپنے والد کے مشن کو جاری رکھیں گے۔

بھارت نے نیوزی لینڈ کو فائنل میں 96 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ سنجو سیمسن نے 89 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں حملے ہو رہے ہیں اور دہشتگردوں کے خلاف آپریشن اس وقت تک جاری رہنا چاہیے جب تک خطرہ مکمل طور پر ختم نہ ہو جائے۔

سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو براہِ راست جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی اور کہا ہے کہ مملکت یا آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔