
پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 نافذ، لاہور میں 433 یونین کونسلز اور 9 ٹاؤن کارپوریشنز کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب میں پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئی ہیں۔ لاہور میں 433 یونین کونسلز اور 9 ٹاؤن کارپوریشنز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔








