بریکنگ نیوز

ایف بی آر کی جانب سے کاروباروں کو ٹیکس نظام سے منسلک کرنے کا نوٹیفکیشن

‫Federal Board of Revenue کی تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے میں سسٹم منسلک کرنے کی ہدایت‬

ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے میں پوائنٹ آف سیلز سسٹم کے ذریعے مرکزی نظام سے منسلک ہونے کی ہدایت جاری کردی۔ ہوٹلوں، کلینکس، کلبز اور تعلیمی ادارے بھی شامل۔

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کرتے ہوئے

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات، اظہارِ یکجہتی اور ورلڈکپ کوالیفائر کیلئے فوری اقدامات کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کیمپ، سہولیات اور زخمی کھلاڑیوں کے علاج کا اعلان کردیا جبکہ نیشنز کپ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو انعامات بھی دیے گئے۔

سولجر بازار کراچی میں ہولناک گیس دھماکہ کے بعد منہدم عمارت کا منظر

کراچی میں ہولناک گیس دھماکہ، سولجر بازار میں عمارت منہدم، 16 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی کے علاقے کراچی کے سولجر بازار میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے سے رہائشی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

‫T20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان سپر ایٹ صاحبزادہ فرحان سنچری‬

‫T20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان سپر ایٹ: صاحبزادہ فرحان، طارق کی بدولت قومی ٹیم اگلے مرحلے میں‬

‫T20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان نے نمیبیا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری اور طارق کی اہم کارکردگی نے قومی ٹیم کو یادگار فتح دلوائی۔‬

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]