کاروبار

ایف بی آر کا جیولرز کے خلاف کریک ڈاؤن

ایف بی آر کا جیولرز پر کریک ڈاؤن: ٹیکس چوری کے خلاف بڑی کارروائی، ہزاروں کو نوٹس جاری

ایف بی آر نے جیولرز کے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات تیز کرتے ہوئے پنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد اور ملتان کے سناروں کو نوٹس جاری کر دیے۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 60 ہزار جیولرز میں سے صرف 10 ہزار نے ریٹرن جمع کرایا ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر

پاکستان میں سونے کی قیمت: فی تولہ 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے پر، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 3719 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جب کہ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3400 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ایف بی آر کا بڑا اقدام جیولرز کے خلاف ٹیکس ایکشن

ایف بی آر کا بڑا اقدام: 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا، ٹیکس نادہندگان کی شامت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا ہے، جن میں سے صرف 10 ہزار 524 نے ٹیکس ریٹرن جمع کروائے ہیں۔ ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مثبت آغاز ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز، انڈیکس میں 394 پوائنٹس اضافہ اور ڈالر سستا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 394 پوائنٹس اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281.40 روپے پر آ گیا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]