
آن لائن سسٹم کے ذریعے نئے گھریلو گیس کنکشن کا حصول مزید آسان بنا دیا گیا
حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے نئے گھریلو گیس کنکشن کا حصول آسان کر دیا۔ اب صارفین ویب سائٹ، موبائل ایپ اور دفاتر کے ذریعے باآسانی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے نئے گھریلو گیس کنکشن کا حصول آسان کر دیا۔ اب صارفین ویب سائٹ، موبائل ایپ اور دفاتر کے ذریعے باآسانی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

چکن سستا ہو گیا، برائلر گوشت 533 روپے فی کلو، زندہ برائلر 354 روپے ہول سیل اور 368 روپے پرچون میں دستیاب، انڈے 305 روپے فی درجن۔

آئی فون 17 سیریز کی لانچ پر دنیا کے بڑے شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں، صارفین نے نیا فون خریدنے کے لیے جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت 1100 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے پر آگئی۔

پاکستان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باوجود کپاس کی پیداوار میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب اور سندھ میں جننگ فیکٹریوں نے بالترتیب 28 فیصد اور 47 فیصد زیادہ پھٹی جمع کی، جس سے روئی اور خوردنی تیل کے درآمدی بل میں کمی متوقع ہے۔

پنجاب حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی کردی۔ 5 کلو آٹے کا تھیلا 80 روپے سستا ہوکر اب 720 روپے میں دستیاب ہوگا۔

پاکستان ریلوے نے ریلوے آؤٹ سورسنگ کے ذریعے مسافر ٹرینوں کو جدید بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شالیمار ایکسپریس کی نئی اے سی کوچز اور ماڈل رننگ رومز سے مسافروں کا سفر آرام دہ ہوگا۔ فریٹ بکنگ آن لائن ہوگی اور سیفٹی ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا۔

جعلی سونا رکھنے والا گروہ گجرات میں بے نقاب، ایف آئی اے کی کارروائی سے کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔ عوامی اعتماد کو شدید دھچکا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح عبور کرلی، ساتھ ہی ڈالر بھی سستا ہوگیا، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھنے لگا

ریکوڈک منصوبہ: بلوچستان کی معاشی ترقی کا اہم سنگ میل پاکستان کے معاشی منظر نامے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ریکوڈک منصوبہ کے حتمی معاہدوں اور مالی وعدوں کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ محمد