
حکومت کی تاخیر، یوٹیلیٹی اسٹورز کے فارغ ملازمین مشکلات میں
یوٹیلیٹی اسٹورز کے فارغ ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں اور معاوضے سے محروم ہیں، ہزاروں خاندان شدید مالی بحران میں مبتلا ہیں۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے فارغ ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں اور معاوضے سے محروم ہیں، ہزاروں خاندان شدید مالی بحران میں مبتلا ہیں۔

ضلع ٹھٹھہ اور قریبی علاقوں میں آٹا گھی تیل چینی کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، جس سے عوام کی مشکلات میں اضافہ اور بنیادی اشیائے خورونوش مہنگی ہو گئی ہیں۔

پاکستان میں اگست 2025 کے دوران 6 فیصد بجلی کی قیمت میں کمی ریکارڈ ہوئی، جس سے عوام، صنعت اور زرعی شعبے کو ریلیف ملا۔

بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں، تاہم چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی خبر کے بعد سرمایہ کاروں میں جوش و خروش بڑھ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 842 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوگیا۔

پاکستان ریلوے کی ریکارڈ آمدن اور بجٹ میں ریکارڈ بچت نے ادارے کو خسارے سے نکال کر کامیابی کی راہ پر ڈال دیا۔

پاکستان پولینڈ تیل و گیس سرمایہ کاری میں 100 ملین ڈالر اضافہ متوقع، اقتصادی تعاون میں نئی راہیں کھلیں گی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر بھرپور تیزی ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس 922 پوائنٹس اضافے کے بعد 157103 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا۔

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر کر دی، ریٹیل پرائس 177 روپے فی کلو ہوگی۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر آگیا۔