
ڈینگی روزانہ متاثرین خطرناک حد تک بڑھ گئے، 774 مثبت کیسز
ڈینگی روزانہ متاثرین کا سلسلہ جاری، سندھ میں 170 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ حکومت نے اسپتالوں اور شہر بھر میں حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈینگی روزانہ متاثرین کا سلسلہ جاری، سندھ میں 170 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ حکومت نے اسپتالوں اور شہر بھر میں حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دانتوں کی فلنگ کا متبادل جیل، ایک نئی تحقیق کے مطابق بغیر درد دانتوں کی سطح کی مرمت کرتا ہے۔ کیویٹیز کے علاج میں یہ جیل بڑا انقلاب ثابت ہوگا۔

پاکستان میں تمباکو معاشی نقصان 700 ارب روپے سالانہ تک پہنچ گیا۔ پائیڈ کی رپورٹ کے مطابق کمزور قوانین، غیر قانونی سگریٹ اور اسموک لیس تمباکو اس بحران کی بڑی وجوہات ہیں۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال دماغ آپریشن میں نیا ریکارڈ قائم! پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر عقیل پاپانی نے ایک کروڑ سے زائد کا خرچہ اٹھا کر جدید مشینوں سے 15 مریضوں کے دماغ کے کامیاب آپریشنز کیے، وہ بھی بالکل مفت۔ ایل آر ایچ کی ٹیم ورک لائقِ تحسین!

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایئر بڈز سے کان صاف کرنا مفید کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ایئر ویکس کو نکالنے کے بجائے یہ اسے مزید اندر دھکیل دیتا ہے، جس سے درد، انفیکشن یا کان کا پردہ پھٹنے تک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

سندھ میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

اسلام آباد روبوٹک سرجری پہلی بار پمز اسپتال میں کامیابی سے مکمل، جدید ٹیکنالوجی سے مریضوں کے علاج میں نیا دور شروع۔

پمز اسلام آباد نے پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل کر لی۔ جدید ٹیکنالوجی سے پیچیدہ آپریشن اب محفوظ اور کم تکلیف دہ۔ برطانیہ کے ماہرین نے بھی حصہ لیا۔

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار کر لی ہے جو انجیکشن کے بغیر ناک کے ذریعے دی جا سکے گی۔ یہ ویکسین بیماری کے پھیلاؤ کو بھی روکتی ہے۔

بارسلونا یونیورسٹی کی نئی تحقیق نے ذیابیطس اور سماعت کا تعلق کے حوالے سے خطرناک حقائق سامنے لائے، ذیابیطس کے مریضوں میں سننے کی صلاحیت متاثر ہونے کا امکان چار گنا زیادہ ہے۔