
طبی معجزہ: AGCL Powder جو ایک سیکنڈ میں بہتا خون روک دے گا
طبی میدان میں بڑا دھماکہ! اب گہرے زخموں سے بہتا خون روکنا سیکنڈوں کا کام، جنوبی کوریا نے حیرت انگیز پاؤڈر تیار کر لیا۔

طبی میدان میں بڑا دھماکہ! اب گہرے زخموں سے بہتا خون روکنا سیکنڈوں کا کام، جنوبی کوریا نے حیرت انگیز پاؤڈر تیار کر لیا۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیر صحت مند طرز زندگی خواتین میں ہارمونل مسائل کی بڑی وجہ ہے۔

موٹاپے سے نجات اب ایک گولی کے ذریعے ممکن؛ امریکا میں نئی دوا کی منظوری نے فوڈ کمپنیوں کے اربوں ڈالر ڈبو دیے۔

کینسر کا نیا طریقہ علاج: میلبرن کے ماہرین نے ایسے ذرات تیار کیے ہیں جو کینسر کے خلیوں کو خودکشی پر مجبور کر دیتے ہیں۔

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی غذائیں اکثر ہماری روزمرہ پلیٹ کا حصہ ہوتی ہیں، جن کا زیادہ استعمال وقت کے ساتھ صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں باجوڑ پولیو ٹیم پر حملہ ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، اور وزیراعظم نے سخت ردعمل دیا ہے۔

پاکستان میں سپر فلو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی، ماہرین صحت نے احتیاطی تدابیر اور ویکسینیشن پر زور دے دیا۔

پاکستان میں پہلی بار بین الاقوامی ٹیلی سرجری کامیابی سے مکمل

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے — سردی کی وجہ سے خون کی شریانیں سکڑتی ہیں، بلڈ پریشر بڑھتا ہے، اور دل کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔

رواں سال کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 دسمبر سے 21 دسمبر 2025 تک ملک بھر میں منعقد ہوگی۔ اس مہم کا ہدف 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہے، جس میں 4 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز حصہ لیں گے۔ والدین سے اپیل ہے کہ وہ اس قومی فریضے میں بھرپور تعاون کریں۔