
کینو کے فوائد موسم سرما میں صحت کے لیے حیرت انگیز پھل
ماہرین صحت کے مطابق روزانہ کینو کھانے سے کینسر، دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موٹاپے میں کمی آ سکتی ہے۔

ماہرین صحت کے مطابق روزانہ کینو کھانے سے کینسر، دل کی بیماریوں، ذیابیطس اور موٹاپے میں کمی آ سکتی ہے۔

راولپنڈی میں موسم سرما کے آغاز کے بعد ڈینگی کیسز میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 10 کیسز، جبکہ کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول کی مہم اور سرد موسم نے ڈینگی کے کیسز تقریباً ختم کر دیے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 1 مریض رپورٹ ہوا۔

ڈینگی روزانہ متاثرین کا سلسلہ جاری، سندھ میں 170 سے زائد کیسز سامنے آئے۔ حکومت نے اسپتالوں اور شہر بھر میں حفاظتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دانتوں کی فلنگ کا متبادل جیل، ایک نئی تحقیق کے مطابق بغیر درد دانتوں کی سطح کی مرمت کرتا ہے۔ کیویٹیز کے علاج میں یہ جیل بڑا انقلاب ثابت ہوگا۔

پاکستان میں تمباکو معاشی نقصان 700 ارب روپے سالانہ تک پہنچ گیا۔ پائیڈ کی رپورٹ کے مطابق کمزور قوانین، غیر قانونی سگریٹ اور اسموک لیس تمباکو اس بحران کی بڑی وجوہات ہیں۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال دماغ آپریشن میں نیا ریکارڈ قائم! پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر عقیل پاپانی نے ایک کروڑ سے زائد کا خرچہ اٹھا کر جدید مشینوں سے 15 مریضوں کے دماغ کے کامیاب آپریشنز کیے، وہ بھی بالکل مفت۔ ایل آر ایچ کی ٹیم ورک لائقِ تحسین!

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایئر بڈز سے کان صاف کرنا مفید کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ایئر ویکس کو نکالنے کے بجائے یہ اسے مزید اندر دھکیل دیتا ہے، جس سے درد، انفیکشن یا کان کا پردہ پھٹنے تک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

سندھ میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔

اسلام آباد روبوٹک سرجری پہلی بار پمز اسپتال میں کامیابی سے مکمل، جدید ٹیکنالوجی سے مریضوں کے علاج میں نیا دور شروع۔