دلچسپ

سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز: مسٹر بیسٹ ارب پتی بن گئے

دنیا کے امیر ترین یوٹیوب سٹارز: سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی ٹاپ 10 فہرست

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے امیر یوٹیوبر کون ہے؟ تازہ ترین فہرست کے مطابق مسٹر بیسٹ نے ایک ارب ڈالر کی کمائی کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مکمل ٹاپ 10 لسٹ یہاں ملاحظہ کریں۔

میکسیکو میں چوکور انسانی کھوپڑی کی نایاب دریافت

میکسیکو میں چوکور انسانی کھوپڑی دریافت، قدیم رسومات پر حیران کن انکشاف

میکسیکو کے تاماولی پاس میں ایک نایاب اور منفرد چوکور انسانی کھوپڑی دریافت ہوئی ہے۔ یہ کھوپڑی قدیم میسوامیریکن معاشرتی رسومات سے تعلق رکھتی ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اس فرد کے غیر معمولی سماجی مقام یا روحانی حیثیت کی نشانی ہو سکتی ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]