انٹر نیشنل

منیاپولس میں امریکی امیگریشن افسر کی فائرنگ رینی نکول گڈ نامی خاتوں ہلاک

منیاپولس میں امریکی امیگریشن افسر کی فائرنگ: آئی سی ای اہلکار کے ہاتھوں خاتون کی ہلاکت، شہر میں شدید احتجاج

منیاپولس میں امریکی امیگریشن افسر کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت پر شدید احتجاج، مقامی قیادت نے وفاقی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

نوبیل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچاڈو کی وطن واپسی کا اعلان

وینزویلا: نوبیل امن انعام یافتہ اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو کی وطن واپسی کا اعلان، عبوری حکومت پر شدید تنقید

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما اور نوبیل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچاڈو نے جلد وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے عبوری حکومت اور نائب صدر ڈیلسی روڈریگز پر شدید تنقید کی ہے۔

وینزویلا بحران اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل اجلاس

وینزویلا بحران اقوام متحدہ میں چھا گیا، امریکی کارروائی پر عالمی ردعمل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد شدید سفارتی کشیدگی دیکھنے میں آئی، امریکا نے نکولس مادورو کو غیرقانونی صدر قرار دیا جبکہ روس، چین اور پاکستان نے یکطرفہ فوجی کارروائی کی مخالفت کی۔

ایران میں احتجاج, آیت اللہ خامنہ ای کا پلان بی روس منتقلی

ایران میں احتجاج: انتہائی حالات میں آیت اللہ خامنہ ای کا پلان بی روس منتقلی کی تیاری

رپورٹس کے مطابق ایران میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور حکومتی دباؤ کے پیشِ نظر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ’’پلان بی‘‘ تیار کر لیا ہے، جس کے تحت انتہائی حالات میں وہ روس منتقل ہو سکتے ہیں۔

روسی تیل کی خریداری، ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف مزید اضافہ

روسی تیل کی خریداری: ٹرمپ کا بھارت پر ٹیرف بڑھانے کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل کی خریداری محدود نہ کرنے کی صورت میں بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ واشنگٹن اور نئی دہلی کے درمیان تجارتی مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔

مادورو کی گرفتاری

مادورو کی گرفتاری پر چین کا شدید ردعمل، امریکا سے فوری رہائی کا مطالبہ

چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔

صدر نکولس مادورو نیویارک منتقل, صدر ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں واضح طور پر کہا کہ امریکی تیل کمپنیاں وینزویلا جائیں گی

امریکی کارروائی، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نیویارک منتقل، تیل پر کنٹرول کا عندیہ

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی اسپیشل فورسز نے ایک ڈرامائی کارروائی کے دوران حراست میں لے کر نیویارک منتقل کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اقدام وینزویلا میں منصفانہ اور محفوظ انتقالِ اقتدار کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران کاراکاس میں بجلی بند رہی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ مادورو پر نارکو دہشت گردی سمیت متعدد وفاقی الزامات عائد کیے گئے ہیں، جبکہ وینزویلا کی حکومت نے اس کارروائی کو اغوا قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ٹرمپ نے وینزویلا کے وسیع تیل کے ذخائر میں امریکی کمپنیوں کی دلچسپی کا بھی کھل کر اظہار کیا ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]