اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف طلحہ احمد کو اعزازی شیلڈ اور لیپ ٹاپ دیتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف کی طلحہ احمد سے ملاقات — ڈیجیٹل ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے نوجوان اور باصلاحیت ڈیجیٹل کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے طلحہ کی آن لائن تخلیقی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مثبت کام کو سراہتے ہوئے اعزازی شیلڈ پیش کی۔ وزیراعظم نے نہ صرف الفاظ سے حوصلہ

"کشمیری عوام 19 جولائی کو یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی پرچم تھامے ہوئے"

یومِ الحاقِ پاکستان: کشمیریوں کا پاکستان سے لازوال رشتہ، آزادی کی تیسری نسل بھی پرعزم

دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں، وہ دن جب 19 جولائی 1947ء کو کشمیری قیادت نے پاکستان سے الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی لاکھوں فوجیں بھی کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو نہ دبا سکیں۔

فرخ کھوکھر کی جے یو آئی میں شمولیت، مولانا فضل الرحمٰن کا خیر مقدم

فرخ کھوکھرکی رفقا سمیت جے یوآئی میں شمولیت کاخیرمقدم کرتےہیں،مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے فرخ کھوکھر کی جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا خیرمقدم کیا، کہا کہ ان کی اور رفقا کی شمولیت سے جماعت کو نئی طاقت ملی ہے۔ اسلام آباد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں مولانا نے عوامی حقوق کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔

"اسلام آباد کی مارکیٹ میں چینی کی فروخت کا منظر — قیمت 172 روپے مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ"

اسلام آباد میں چینی 172 روپے کلو مقرر — قیمت سے زائد وصولی پر سخت کارروائی کا اعلان

اسلام آباد میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 172 روپے مقرر کر دی گئی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔ پنجاب، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی چینی کی قیمتیں زیرِ بحث۔

اسلام آباد پولیس میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی کی جانب سے محرر کے خلاف شکایت

اسلام آباد پولیس 4 لاکھ کی کرپشن ، اے ایس آئی کی محرر کے خلاف ڈی آئی جی کو درخواست

اسلام آباد کے تھانہ کرپا میں کرپشن کا انکشاف، اے ایس آئی نے محرر پر مبینہ چوروں سے رقم لے کر گاڑی اور بائیک چھوڑنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈی آئی جی کو باقاعدہ درخواست دے دی۔ شفاف انکوائری اور محکمانہ کارروائی کا مطالبہ۔

راولپنڈی میں طوفانی بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، نشیبی علاقے زیر آب، سیلابی صورتحال پیدا

راولپنڈی میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے زیرِ آب

راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر شہر میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ مہر کالونی، ڈھوک حسو اور پیرودھائی سمیت کئی علاقے پانی میں گھر گئے۔

اسلام آباد میں متنازع یادگار کو مشینری کے ذریعے گراتے ہوئے

اسلام آباد کی نئی یادگار کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد انتظامیہ نے گرانا شروع کردیا

اسلام آباد میں مارگلہ ایونیو پر نصب نئی یادگار تنقید کی زد میں آ کر چند دنوں میں ہی ہٹا دی گئی۔ انتظامیہ نے بھاری مشینری سے یادگار گرانے کا عمل شروع کر دیا، جس پر سوشل میڈیا پر عوام نے شدید سوالات اٹھائے۔

آئی جی اسلام آباد الوداعی تقریب میں ایس ایس پی اور ایس پی کو تحائف دیتے ہوئے

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے ایس ایس پی یاسر آفریدی اور ایس پی خان زیب کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب

اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی یاسر آفریدی اور ایس پی خان زیب کے اعزاز میں آئی جی سید علی ناصر رضوی کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد اور اطراف میں رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش

اسلام آباد(رئیس الاخبار) :– اسلام آباد اور اطراف میں رات کو موسلادھار گرج چمک کے ساتھ بارشہوئی۔ آزاد کشمیر باغ اور گرد و نواح میں بھی تیز بارش ہوئی، بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]