تازه ترین

پاک فوج افغان طالبان کے خلاف کارروائی — تباہ شدہ دشمنی پوسٹیں

پاک فوج افغان طالبان کے خلاف جوابی کارروائی میں شدید کامیابی، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک

پاک فوج نے افغان طالبان اور ان سے وابستہ دہشتگردوں کی حالیہ اشتعال انگیزی کے جواب میں فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک اور متعدد کیمپ و پوسٹس تباہ کر دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی ضربوں اور زمینی آپریشنز میں اہم دشمنی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

طورخم بارڈر پر پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے بعد تجارتی سرگرمیاں بند

پاک افغان فورسز میں فائرنگ کے بعد طورخم بارڈر بند، آمدورفت اور تجارت معطل

پاک افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور کشیدہ صورتحال کے باعث طورخم بارڈر دونوں اطراف سے ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔ تمام مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل منتقل کر دیا گیا جبکہ سرحد کے دونوں جانب شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان فوج کی افغان طالبان کے خلاف جوابی کارروائی میں ٹینک تباہ

پاکستان فوج کی افغان طالبان پر جوابی کارروائی، کئی ٹینک تباہ

پاکستان فوج نے افغان طالبان فورسز کی اشتعال انگیزی کے جواب میں بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد ٹینک تباہ کر دیے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ژوب سیکٹر میں طالبان کی اہم پوسٹ پر قبضہ کر کے قومی پرچم لہرا دیا۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج کا افغانستان کو بھرپور جواب، وزیراعظم کا خراجِ تحسین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم نے قوم کو یقین دلایا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

پاک بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ — آصف آفریدی کا ڈیبیو اور شاہین شاہ آفریدی کی واپسی

 پاک بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ : پاکستان کی پلیئنگ الیون فائنل، 38 سالہ آصف آفریدی ڈیبیو کرینگے

قومی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے لیے حتمی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آصف آفریدی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ایک سال بعد واپسی کر رہے ہیں۔ شان مسعود قیادت کریں گے، بابر اعظم، رضوان، اور امام الحق بیٹنگ لائن اپ میں شامل ہیں۔

ڈیرہ اسمٰعیل خان میں حملہ, پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملہ

پولیس ٹریننگ سینٹر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں حملہ،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر بھارتی ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں نے خودکش حملہ کر دیا۔ ایک دہشت گرد نے خود کو مرکزی دروازے پر اڑا لیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کر دیا۔ شواہد کے مطابق دہشت گرد بھارتی اسلحے سے مسلح تھے، جس سے بیرونی مداخلت کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام نا دینے پر وائٹ ہاؤس کے ردعمل کے دوران

ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام میں نظرانداز کرنے پر وائٹ ہاؤس برہم

ناروے کی نوبیل کمیٹی کی جانب سے وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کو امن کے نوبیل انعام سے نوازنے پر وائٹ ہاؤس نے شدید ردعمل دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نظرانداز کرنا سیاسی جانبداری ہے۔ ٹرمپ نے خود کو عالمی امن کا علمبردار قرار دیتے ہوئے کئی بار دعویٰ کیا کہ ان کے اقدامات نے دنیا کو جنگوں سے بچایا۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]