سپورٹس

اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی WCL 2024 کے دوران لی گئی تصویر، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے

بھارتی اسٹار اجے دیوگن اور بوم بوم آفریدی کی ملاقات کب اور کہاں؟ مداحوں میں تجسس کی لہر

ممبئی:بالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایتکار اجے دیوگن کی پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی کے ساتھ وائرل ہونے والی پرانی تصاویر نے بھارت میں سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ یہ تصاویر دراصل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2024 کے دوران لی گئی

ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں، بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔

بھارت کی سازشیں عروج پر، ایشیا کپ کا انعقاد خطرے میں – پاکستان کو اربوں کا نقصان ہوسکتا ہے

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے مستقبل کا فیصلہ جمعرات کو متوقع ہے، لیکن بھارت کی مسلسل مخالفت سے ایونٹ کے انعقاد پر خطرات منڈلانے لگے ہیں۔ ناکامی کی صورت میں پاکستان کو 1.16 ارب روپے کا مالی نقصان ہو سکتا ہے۔

ایشین چیمپئن شپ جیتنے والی پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم ٹرافی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے

ایشین والی بال چیمپئن شپ میں تاریخ رقم! انڈر-16 ٹیم کیلئے نقد انعام کا اعلان

اسلام آباد: انڈر-16 والی بال چیمپئنز کیلئے 82 لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی قومی ٹیم کے لیے 82 لاکھ روپے کے کیش انعامات کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان PSB کے مطابق: یہ تمام انعامات PSB کیش

"پاکستان اور بنگلا دیش کے کپتان ڈھاکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے۔

پاکستان بمقابلہ بنگلا دیش: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ڈھاکا میں

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج ہوگا۔ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی دونوں کپتانوں کی موجودگی میں ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی، جہاں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے مکمل تیاری کا دعویٰ کیا۔

ورلڈ چیمپیئنز لیجنڈز میں پاکستان بھارت میچ کی منسوخی کا منظر

پاک بھارت ٹاکرا منسوخ — لیجنڈز چیمپیئنز میچ کشیدگی کی نذر

ورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز میں آج ہونے والا پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز مقابلہ سیاسی کشیدگی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ منتظمین نے میچ منسوخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شائقین کو ٹکٹ ریفنڈ کی یقین دہانی کرا دی۔

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ جیتنے کے بعد فتح کا جشن مناتے ہوئے

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کی تاریخ ساز فتح، ایشین چیمپئن شپ میں ایران کو شکست

پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے ناقابلِ یقین کم بیک کرتے ہوئے دفاعی چیمپئن ایران کو شکست دے کر پہلی بار ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میچ میں غیر معمولی اعصاب اور جذبے کا مظاہرہ۔

محمد حفیظ انگلینڈ میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے آغاز پر پاکستان ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا میلہ کل سے انگلینڈ میں سجے گا!

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کل سے انگلینڈ میں آغاز کرے گی، محمد حفیظ قیادت سنبھالیں گے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شاندار میلہ کل 18 جولائی سے انگلینڈ میں سجنے جا رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز کی قیادت سابق کپتان محمد حفیظ کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں شاہد

پاکستان انڈر-16 والی بال ٹیم ایران کو شکست دے کر پانچویں فتح سمیٹتے ہوئے

ایشین انڈر-16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ایران کو زیر کر کے شاندار پانچویں کامیابی سمیٹ لی

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپین ایران کو شکست دے دی۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں ایران کو 1-3 سے شکست دے کر

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]