
گوگل میپس کا نیا فیچر بیٹری اور ڈیٹا بچانے کے لیے تیار
گوگل میپس کا نیا فیچر "پاور سیونگ موڈ” اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف، بیٹری اور ڈیٹا کی کھپت کم کرے گا۔

گوگل میپس کا نیا فیچر "پاور سیونگ موڈ” اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف، بیٹری اور ڈیٹا کی کھپت کم کرے گا۔

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دی گئی ہے، طلبا اور آن لائن صارفین شدید متاثر ہوں گے

کراچی ای چالان سسٹم کے خلاف شہری عدالت پہنچ گئے، بھاری جرمانوں اور غیر منصفانہ کارروائیوں پر سخت اعتراضات سامنے آئے۔

یوٹیوب کا نیا فیچر "Super Resolution” کم معیار ویڈیوز کو AI کی مدد سے ہائی کوالٹی میں بدل دیتا ہے، جس سے پرانا مواد بھی نیا لگنے لگتا ہے۔

کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک کا ای چالان، 10 ہزار روپے کا جرمانہ، افسر کا کہنا “قانون سب کے لیے برابر ہے”۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کا طریقہ مزید آسان، اب صارفین کو آمدنی کا 90 فیصد حصہ ملے گا۔

دنیا کے سب سے بڑے ای میل پلیٹ فارم جی میل کے کروڑوں صارفین کے لیے خطرناک خبر سامنے آئی ہے۔ آسٹریلوی سائبر سیکیورٹی ماہر ٹرائے ہنٹ کے مطابق 18 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ای میلز اور پاس ورڈز ایک بڑے ڈیٹا لیک میں چوری ہو گئے۔ ماہرین نے صارفین کو فوری پاس ورڈ تبدیل کرنے، ٹو فیکٹر ویریفکیشن آن کرنے اور ’Have I Been Pwned‘ ویب سائٹ سے اپنا ای میل چیک کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی گو بھارت میں ایک سال کے لیے مفت دستیاب، کمپنی کا بڑا اعلان ٹیکنالوجی صارفین کے لیے خوشخبری۔

کراچی ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے

ایپل نیا آئی فون ٹیکنالوجی کے تحت آئی فون 18 میں سیٹلائیٹ 5G انٹرنیٹ شامل، موبائل نیٹ ورک کا نیا دور شروع۔