ٹیکنالوجی

گوگل اے آئی گلاسز اسکرین فری اور ڈسپلے دونوں ماڈلز

گوگل اے آئی گلاسز لانچ کرنے کی تیاری: جیمینائی اسسٹنٹ اب آپ کے چہرے پر

گوگل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے چلنے والے گوگل اے آئی گلاسز لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس سے جیمینائی اسسٹنٹ براہ راست آپ کے چہرے پر آئے گا۔ یہ چشمے اسکرین فری اسسٹنس اور ان-لینس ڈسپلے دونوں خصوصیات کے ساتھ دو مختلف ماڈلز میں دستیاب ہوں گے، جو روزمرہ کے استعمال کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

نادرا پتہ تبدیلی

نادرا پتہ تبدیلی کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری اب ایڈریس بدلنا ہوا مزید آسان

نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کا عمل آسان بنا دیا ہے۔ پتہ کی تبدیلی کے لیے بجلی، گیس، پانی کا بل، کرایہ نامہ، ڈومیسائل یا جائیداد کے کاغذات میں سے کوئی ایک مستند دستاویزی ثبوت پیش کرنا لازمی ہے۔ شہری مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ نادرا مرکز سے رجوع کریں۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:21 PM
عشاء09:05 PM