ٹیکنالوجی

واٹس ایپ Liquid Glass ڈیزائن میں ڈرائنگ ایڈیٹر اور ویڈیو پلیئر

واٹس ایپ میں ’Liquid Glass‘ ڈیزائن کی نئی اپ ڈیٹس، ڈرائنگ ایڈیٹر اور ویڈیو پلیئر بھی تبدیل ہوں گے

واٹس ایپ کے آئی فون بیٹا ورژن 26.33.10.18 میں Liquid Glass ڈیزائن کی مزید جھلک سامنے آگئی ہے۔ نئے ڈیزائن کے تحت ڈرائنگ ایڈیٹر کے بٹن اور ویڈیو پلیئر کا پروگریس بار شفاف اور شیشے جیسے انداز میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ فیچرز ابھی ڈیولپمنٹ اور ٹیسٹنگ کے مرحلے میں ہیں اور بیٹا صارفین کے لیے فعال نہیں کیے گئے۔

پاکستان گوگل معاہدہ، وزیراعظم کے استقبالیے میں گوگل ٹیم

پاکستان اور گوگل میں اہم معاہدہ، 1.5 لاکھ ڈیجیٹل سرٹیفکیٹس کا ہدف

پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت ڈیجیٹل مہارتوں، اے آئی، آئی ٹی برآمدات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھایا جائے گا، جبکہ 2026 میں 1 لاکھ 50 ہزار گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا، پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی میں اہم پیش رفت

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں گوگل کے نئے دفتر کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے گوگل کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری کو ڈیجیٹل تبدیلی کی جانب اہم سنگ میل قرار دیا۔

Lamborghini Revuelto SV کا جدید اور جارحانہ ڈیزائن

لیمبورگینی Revuelto SV: جارحانہ ڈیزائن اور جدید ایروڈائنامکس کے ساتھ نئی سپر کار

Lamborghini نے اپنی مشہور Revuelto سپر کار کے نئے SV ورژن کو مزید جارحانہ ڈیزائن، جدید ایروڈائنامکس اور بہتر ڈاؤن فورس کے ساتھ تیار کیا ہے، جو Super Veloce نام کی روایتی کارکردگی کو نئی سطح پر لے جانے کی کوشش ہے۔

نادرا نے نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا

نادرا نے نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا

نادرا نے خود انحصاری اور ڈیجیٹل شناخت کی آسان و محفوظ تصدیق کے لیے نیا چِپ کے بغیر قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا۔ پولی کاربونیٹ سے تیار کارڈ میں محفوظ QR کوڈ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

گوگل یوم آزادی پاکستان خصوصی ڈوڈل 14 اگست 2026

گوگل کا یومِ آزادی پر پاکستان کو خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراجِ تحسین

پاکستان کے 79ویں یوم آزادی پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کا لوگو تبدیل کرکے سبز و سفید تھیم پر مبنی خصوصی ڈوڈل پیش کردیا، جس کے ذریعے ڈیجیٹل دنیا میں بھی پاکستان کے جشن آزادی کی جھلک نمایاں ہوگئی۔

Xiaomi Redmi 17، Redmi 17 5G اور Redmi A7 اسمارٹ فونز

ژیومی نے Redmi 17، Redmi 17 5G اور Redmi A7 لانچ کر دیے، بڑی بیٹری اور 120Hz ڈسپلے نمایاں خصوصیات

Xiaomi نے بجٹ اسمارٹ فون مارکیٹ کے لیے Redmi 17، Redmi 17 5G اور Redmi A7 متعارف کرا دیے ہیں۔ Redmi 17 سیریز میں 7500mAh بیٹری، 45W فاسٹ چارجنگ اور 120Hz ڈسپلے دیا گیا ہے، جبکہ Redmi 17 5G میں Snapdragon 4 Gen 5 چپ سیٹ موجود ہے۔ Redmi A7 میں 5200mAh بیٹری اور 120Hz ڈسپلے شامل ہے۔

اسپیس ایکس راکٹ کے ملبے کے چاند سے ٹکرانے کے بعد

اسپیس ایکس راکٹ کا ملبہ چاند سے ٹکرا گیا، جنوبی کوریا نے نئی تصاویر جاری کر دیں

جنوبی کوریا کی خلائی ایجنسی (KASA) نے اسپیس ایکس فالکن 9 راکٹ کے ملبے کے چاند سے ٹکرانے کے بعد قبل اور بعد کی تصاویر جاری کر دیں، جبکہ ماہرین نے بڑھتے ہوئے خلائی ملبے پر تشویش کا اظہار کیا۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:49 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:37 PM
مغرب06:20 PM
عشاء07:44 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6