
پاکستان میں GWM ORA 5 الیکٹرک ایس یو وی لانچ، قیمت 85 لاکھ 99 ہزار روپے مقرر
GWM نے سازگار گروپ کے تعاون سے پاکستان میں نئی الیکٹرک SUV ORA 5 متعارف کرا دی۔ گاڑی 435 کلومیٹر رینج، جدید حفاظتی فیچرز اور 85 لاکھ 99 ہزار روپے کی ایکس فیکٹری قیمت کے ساتھ دستیاب ہوگی۔












