ٹیکنالوجی

قونصلر خدمات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی زیرصدارت قونصلر خدمات کا جائزہ، ڈیجیٹل نظام اور عوامی سہولتوں پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قونصلر خدمات کے جائزہ اجلاس میں شہریوں کو بروقت اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قونصلر خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن، شفافیت اور صبح و شام کی شفٹوں کے اجراء پر زور دیا۔

پاکستان میں لانچ ہونے والی نئی MG ZS ہائبرڈ SUV

پاکستان میں نئی دوسری جنریشن MG ZS ہائبرڈ لانچ، قیمت، فیچرز اور بکنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایم جی پاکستان نے نئی دوسری جنریشن MG ZS پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرا دی ہے۔ نئی SUV پہلی بار ہائبرڈ پاور ٹرین، 212 ہارس پاور، ADAS، پینورامک سن روف، 12.3 انچ انفوٹینمنٹ اسکرین اور جدید حفاظتی فیچرز کے ساتھ دستیاب ہوگی۔

یوٹیوب شارٹس کسٹم تھمب نیل فیچر کا نمائشی منظر

یوٹیوب شارٹس کسٹم تھمب نیل فیچر متعارف، کریئیٹرز کی بڑی خواہش پوری

یوٹیوب نے شارٹس کے لیے طویل عرصے سے منتظر کسٹم تھمب نیل فیچر متعارف کرا دیا۔ ابتدائی مرحلے میں یہ سہولت یوٹیوب پارٹنر پروگرام کے کریئیٹرز کو فراہم کی جا رہی ہے، جس سے شارٹس کی پیشکش اور برانڈنگ مزید مؤثر بن سکے گی۔

ویوو ایکس 300 ای اسمارٹ فون کا فرنٹ اور بیک ڈیزائن

ویوو ایکس 300 ای متعارف، اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 5، زائس ٹرپل کیمرا اور 7200 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ پیش

ویوو نے چین میں نیا X300 E اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ فون میں Snapdragon 8 Gen 5 پروسیسر، Zeiss ٹرپل ریئر کیمرا، 7200mAh بیٹری، 90W فاسٹ چارجنگ، 144Hz OLED ڈسپلے اور Android 16 پر مبنی OriginOS 6 دیا گیا ہے۔

چیٹ جی پی ٹی اور اوپن اے آئی سروسز میں عالمی تعطل

چیٹ جی پی ٹی سمیت اوپن اے آئی کی متعدد سروسز عالمی تعطل کا شکار، صارفین کو مشکلات کا سامنا

اوپن اے آئی نے تصدیق کی ہے کہ چیٹ جی پی ٹی سمیت اس کی متعدد سروسز عالمی سطح پر متاثر ہوئیں۔ صارفین کو لاگ اِن، چیٹنگ، DALL-E، Sora، Codex اور API کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کمپنی نے مسئلے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

سکائی 47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

‫سکائی 47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت‬

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کیا، جو مصنوعی ذہانت، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

برطانیہ میں نوجوانوں کے لیےسوشل میڈیا پر رات کا کرفیو

برطانیہ میں نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا پر رات کا کرفیو تجویز، نئی پابندیوں پر غور

برطانیہ نے 16 اور 17 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کے وقت سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو اور آٹو پلے سمیت لت پیدا کرنے والی فیچرز محدود کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے تاکہ نوجوانوں کی نیند، ذہنی صحت اور خاندانی زندگی بہتر بنائی جا سکے۔

بھارت کے کدن کولم جوہری پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہونے کی نمائندہ تصویر

کدن کولم جوہری پلانٹ کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

رائٹرز کے مطابق بھارت کے کدن کولم نیوکلیئر پاور پلانٹ کا حساس ڈیٹا اور بعض نقشے مبینہ طور پر ڈارک ویب پر لیک ہو گئے ہیں، جس کے بعد بھارتی جوہری تنصیبات کی سائبر سکیورٹی پر نئے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

آئی فون 18 پرو کی لیک ہونے والی معلومات

آئی فون 18 پرو سے متعلق نئی لیکس سامنے آگئیں، بڑی بیٹری، نیا کیمرا اور قیمت میں اضافے کا امکان

غیر سرکاری لیکس کے مطابق آئی فون 18 پرو سیریز میں بڑی بیٹری، جدید کیمرا، کم سائز کا ڈائنامک آئی لینڈ، نئے رنگ اور قیمت میں اضافے جیسے بڑے اپ گریڈ متوقع ہیں، تاہم ایپل نے ابھی تک ان کی تصدیق نہیں کی۔

لیسکو سٹیٹک میٹرز خریداری اور بجلی کے میٹرز

لیسکو سٹیٹک میٹرز خریداری: اے ایم آئی سمارٹ میٹرز منصوبہ مؤخر، 4 لاکھ میٹرز خریدنے کا فیصلہ

لیسکو نے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی بجائے 4 لاکھ سنگل فیز سٹیٹک میٹرز خریدنے کی منظوری دے دی۔ تقریباً 1.7 ارب روپے کی لاگت سے خریداری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس پر توانائی کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَركَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ

فجر04:24 AM
طلوع آفتاب05:49 AM
ظہر12:04 PM
عصر03:37 PM
مغرب06:20 PM
عشاء07:44 PM
اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6