• Contact Us
  • About Us
جمعہ, 26 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

اڈیالہ جیل : بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
in تازه ترین, پاکستان
عمران خان اڈیالہ جیل سے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے

عمران خان کو عدالت کے حکم پر اپنے بیٹوں سے فون پر بات کی اجازت دے دی گئی

589
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بالآخر اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان سے ٹیلیفون پر بات کروا دی گئی۔

آج کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں ہوئی، جس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ دوران سماعت نیب افسر آفتاب احمد نے اپنا بیان قلمبند کرایا۔ بشریٰ بی بی کے وکیل ارشد تبریز نے گواہ پر جرح مکمل کر لی، جبکہ عمران خان کے وکیل قوسین مفتی آئندہ سماعت پر جرح کریں گے۔

عدالت نے مزید کارروائی کے لیے دو گواہان، رابعہ اور ثنا کو بھی 6 اگست کی آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کیس : سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب: پاکستان کی امن و مذاکرات کی پیشکش

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق: دروژبہ-VIII سے عسکری تعلقات مضبوط

یاد رہے کہ جولائی 2024 میں عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک بات چیت نہ ہونے پر درخواست دائر کی تھی۔ اس معاملے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا تھا اور 3 جولائی تک جواب طلب کیا تھا۔

بعد ازاں عدالت نے عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ سنایا تھا، جس پر آج پہلی بار عملدرآمد ہوا۔

Tags: Imran Khan sons callPTI founder jailاڈیالہ جیلبشریٰ بی بیپی ٹی آئیتوشہ خانہ کیسسلیمان خانشاہ رخ ارجمندعدالت کی سماعتعمران خانفون کالقاسم خان
Previous Post

وکیل پر قاتلانہ حملہ: حملہ آور کی شناخت ہو گئی، آخری الفاظ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

Next Post

روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کیس:سوریا کمار اور حارث رؤف پر جرمانہ
تازه ترین

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کیس : سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
پاکستان

شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب: پاکستان کی امن و مذاکرات کی پیشکش

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق
پاکستان

پاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق: دروژبہ-VIII سے عسکری تعلقات مضبوط

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان: پاک فوج اور عالم اسلام کے مسائل پر نظر
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر: پاک فوج اندرونی امن کے ساتھ ساتھ عالم اسلام کے مسائل پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل دبئی کرکٹ اسٹیڈیم
تازه ترین

‫ 28 ستمبر کوایشیا کپ میں پہلی مرتبہ پاک بھارت فائنل ہونے جا رہا ہے‬

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
چاغی میں گرفتار فتنۃ الہندوستان دہشتگرد جہانزیب کا اعترافی بیان
پاکستان

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان دہشتگرد جہانزیب کے ہوش ربا انکشافات

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ کر دی
پاکستان

جامعہ کراچی ڈگری منسوخی کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کالعدم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 26, 2025
Next Post
روسی صدر ولادیمیر پوٹن امن مذاکرات کی بحالی پر بات کرتے ہوئے

روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • پنجاب الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت شہری کو بائیک اور سبسڈی کی فراہمی

    الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    1215 shares
    Share 486 Tweet 304
  • سونے کی قیمت آج: فی تولہ 200 روپے کمی – تازہ ترین ریٹ 2025

    877 shares
    Share 351 Tweet 219
  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    627 shares
    Share 251 Tweet 157
  • ایشیا کپ 2025 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: ٹیموں کی حکمت عملی

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • ایشیا کپ 2025 پاک بمقابلہ بنگلہ دیش میچ: بنگلہ دیش کو شکست پاکستان نے فائنل مین جگہ بنا لی

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar