وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی اہم پریس بریفنگ: پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا، سفارتی کوششیں تیز

اسحاق ڈار نے کہا پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے، مشرق وسطیٰ بحران پر اہم بریفنگ، پاکستانیوں کے انخلا اور سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ایران پر حملے کے بعد کشیدگی، وزیراعظم شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو میں ایران پر حملے اور خلیجی ممالک کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا، سعودی سپریم کورٹ کی باضابطہ تصدیق

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا، سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق 18 فروری 2026 کو پہلا روزہ ہوگا۔
پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت میں توسیع کی درخواست

پاکستان نے سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی سہولت ایک سال مزید بڑھانے کی درخواست کر دی، موجودہ معاہدہ مارچ 2026 میں ختم ہو رہا ہے۔
قومی اسمبلی کی کمیٹی کی سفارشات: بارہ ربیع الاول پر پارلیمانی وفد کو روضۂ رسول ﷺ بھیجا جائے گا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور کو تحریری سفارشات ارسال کی ہیں کہ ہر سال بارہ ربیع الاول کے موقع پر دس رکنی پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ بھیجا جائے تاکہ وفد روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے اور پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے۔ وفد کے قیام، خوراک، رہائش، ٹرانسپورٹ اور طبی سہولتیں بھی سرکاری ذمہ ہوں گی۔
اسپیئرز آف وکٹری 2026: پاک فضائیہ کے ایف-16 بلاک 52 طیارے سعودی عرب پہنچ گئے

پاک فضائیہ کا ایف-16 بلاک 52 طیاروں پر مشتمل دستہ کثیر القومی فضائی جنگی مشق اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا، جہاں یہ جدید فضائی جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کرے گا۔
ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقاتیں، پاک سعودی فضائیہ دفاعی تعاون مزید مضبوط

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دورۂ سعودی عرب کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر سے ملاقات کی، جس میں دفاعی تعاون، تربیت اور آپریشنل روابط مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو: پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک گفتگو، وزیراعظم شہباز شریف کا پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ سے رابطے میں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی۔
یمن میں امن کے لیے پاکستان کا سعودی کوششوں کی حمایت

یمن میں جنوبی عبوری کونسل کی تیز رفتار عسکری توسیع کے بعد خدشات بڑھ گئے ہیں کہ ملک عملی طور پر تقسیم کے دہانے پر پہنچ رہا ہے، جس پر یمنی حکومت، سعودی عرب اور اقوام متحدہ نے شدید تحفظات ظاہر کیے ہیں۔