دنیا کا سب سے موٹا شخص گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال کر گیا، وزن 1300 پاؤنڈ سے زائد تھا

پاؤنڈ وزن رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص گردوں کی بیماری سے لڑتے ہوئے چل بسا۔
ماہرین کی تنبیہ سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے احتیاط ضروری

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سرد موسم میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے — سردی کی وجہ سے خون کی شریانیں سکڑتی ہیں، بلڈ پریشر بڑھتا ہے، اور دل کو زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔
غذائی عادات بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تمباکو نوشی کے ساتھ ساتھ غذائی انتخاب بھی پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ بن سکتا ہے، جبکہ الٹرا پراسیس فوڈ سے خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔
صحت کے نئے راز رات کو پستے کھانے کے فوائد سائنس نے ثابت کر دیے

نئی تحقیق کے مطابق رات کو پستے کھانے کے فوائد میں آنتوں کی صحت میں بہتری، سوزش میں کمی اور قوتِ مدافعت میں اضافہ شامل ہے۔
دہی کھانے کے نقصانات زیادہ استعمال کے 4 بڑے خطرات سامنے آگئے

دہی کھانے کے نقصانات اس وقت بڑھ جاتے ہیں جب اسے غلط وقت یا زیادہ مقدار میں کھایا جائے۔ ماہرین نے اس کے 4 بڑے نقصانات کی نشاندہی کی ہے۔
ماہرین کا انتباہ: ایئر بڈز سے کان صاف کرنا صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ایئر بڈز سے کان صاف کرنا مفید کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ ایئر ویکس کو نکالنے کے بجائے یہ اسے مزید اندر دھکیل دیتا ہے، جس سے درد، انفیکشن یا کان کا پردہ پھٹنے تک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 829 نئے مثبت کیسز

سندھ میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔
کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار انجیکشن کے بغیر علاج ممکن

سائنس دانوں نے کالی کھانسی کی نئی ویکسین تیار کر لی ہے جو انجیکشن کے بغیر ناک کے ذریعے دی جا سکے گی۔ یہ ویکسین بیماری کے پھیلاؤ کو بھی روکتی ہے۔
تحقیق ذیابیطس اور سماعت کا تعلق پہلے سے زیادہ مضبوط ثابت

بارسلونا یونیورسٹی کی نئی تحقیق نے ذیابیطس اور سماعت کا تعلق کے حوالے سے خطرناک حقائق سامنے لائے، ذیابیطس کے مریضوں میں سننے کی صلاحیت متاثر ہونے کا امکان چار گنا زیادہ ہے۔
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز، مزید 10 کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز، مزید 10 مریض سامنے آئے۔ شہری اور دیہی علاقوں میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، انتظامیہ نے اسپرے مہم شروع کر دی۔