سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار روپے سے تجاوز

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے، جس کے باعث قیمتی دھاتیں عام صارف کی پہنچ سے مزید دور ہوتی جا رہی ہیں۔ عالمی سطح پر معاشی غیر یقینی […]

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میٹنگ میں پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد سے کم کر کے 10.5 فیصد کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق فیصلہ معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال اور معاشی بحالی کے تناظر میں کیا گیا، جس کا مطالبہ تاجر برادری طویل عرصے سے کر رہی تھی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر غور

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اہم اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) اور ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں، جس سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]