آئی ایم ایف کی حکومت کو نیا این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی مدد کی پیشکش

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو نیا این ایف سی ایوارڈ تیار کرنے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ نئے فارمولے میں آبادی کے ساتھ تعلیم، صحت اور ٹیکس وصولی جیسے عوامل شامل کرنے پر غور جاری ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کا نیا پروگرام منظور

پاکستان اور آئی ایم ایف میں 1.2 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدہ طے، معیشت میں بہتری اور 14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس۔
1.2 ارب ڈالر قسط کی راہ ہموار، پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدہ اس ہفتے متوقع، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ رواں ہفتے طے پانے کی امید ہے، جس کے بعد 1.2 ارب ڈالر کی قسط کا اجراء ممکن ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ مذاکرات تعمیری ماحول میں ہوئے ہیں جبکہ پی آئی اے نجکاری، بجلی کمپنیوں کی فروخت اور گرین بانڈ اجراء پر بھی پیش رفت ہوئی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ پاکستانی معیشت کے لیے اعتماد بحالی کا اشارہ ثابت ہو سکتا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 166 ہزار کی سطح عبور، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے کے بعد 166 ہزار 246 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ میں مثبت رجحان نظر آیا۔
گورنر اسٹیٹ بینک: شرح سود میں کمی آئی ایم ایف جائزے سے مشروط ہوگی

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں کمی کا فیصلہ ملکی معاشی حالات، سیلابی نقصانات اور آئی ایم ایف کے آئندہ جائزے کی روشنی میں کیا جائے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 227 پوائنٹس اضافہ، ڈالر سستا — سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد ریکوری ریکارڈ کی گئی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 227 پوائنٹس کا اضافہ جبکہ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا۔
Gold Price Pakistan Today: عالمی مارکیٹ میں سونا 3,886 ڈالر، پاکستان میں فی تولہ 4,07,778 روپے

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر بڑھ کر 3,886 ڈالر فی اونس تک جا پہنچی، جس کے نتیجے میں پاکستان میں فی تولہ سونا 2,100 روپے کے اضافے سے 4,07,778 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت گھٹ گئی، سٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر

پاکستان میں انٹربینک ڈالر کی قیمت میں کمی، جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا اختتام مثبت انداز میں ہوا۔
Gold Price Pakistan Today – سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر 2025 اپ ڈیٹ

Gold Price Pakistan آج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 35 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔
اے ڈی بی رپورٹ: پاکستانی معیشت مثبت سمت میں، مگر مہنگائی بڑھے گی

اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، جی ڈی پی گروتھ 3 فیصد اور مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔