Gold Price Pakistan Today – سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر 2025 اپ ڈیٹ

Gold Price Pakistan آج ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 35 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا۔
اے ڈی بی رپورٹ: پاکستانی معیشت مثبت سمت میں، مگر مہنگائی بڑھے گی

اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے، جی ڈی پی گروتھ 3 فیصد اور مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔
سونے کی قیمت پاکستان میں پہلی بار 4 لاکھ فی تولہ عبور – ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے فی تولہ سے تجاوز کر گئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے ساتھ مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی بھاری اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی بلند پروازی سرکلر ڈیٹ کے خاتمے اور ڈالر ریٹ میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس 1641 پوائنٹس بڑھ کر 160,894 کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ سرکلر ڈیٹ کے خاتمے اور حکومتی اصلاحات نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا جبکہ ڈالر کی قیمت بھی کم ہوئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اپ ڈیٹ: ہنڈریڈ انڈیکس 159 ہزار پر بحال، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھرپور تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 779 پوائنٹس کے اضافے سے 159015 پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی۔
Pakistan Stock Exchange: 100 انڈیکس میں 291 پوائنٹس کا اضافہ

Pakistan Stock Exchange میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ 100 انڈیکس 291 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 158,236 پر بند ہوا، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف ملاقات، سیلابی اثرات معیشت میں شامل کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف ملاقات میں کہا کہ سیلابی اثرات کو پاکستانی معیشت کے جائزے میں شامل کیا جانا چاہیے۔
Gold Price Pakistan بلند ترین سطح پر: عالمی و مقامی سونا مارکیٹ میں استحکام

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر مستحکم ہیں۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار جبکہ عوام، خاص طور پر شادی بیاہ کے مواقع پر خریدار، شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
Pakistan Stock Exchange 2025: ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار پوائنٹس بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس 632 پوائنٹس اضافے کے بعد دوبارہ 1,58,000 کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر بھی انٹربینک میں 5 پیسے سستا ہو گیا۔
سونے کی قیمت پاکستان میں 4 لاکھ فی تولہ : Gold Price Pakistan 2025 اپڈیٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کر گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 31 ڈالر بڑھ کر 3757 ڈالر تک پہنچ گیا۔