پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخی بلندی، ڈالر مزید سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی استحکام اور تیزی برقرار رہی، ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا فیصلہ، شرح سود 10.5 فیصد کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی میٹنگ میں پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد سے کم کر کے 10.5 فیصد کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق فیصلہ معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال اور معاشی بحالی کے تناظر میں کیا گیا، جس کا مطالبہ تاجر برادری طویل عرصے سے کر رہی تھی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، حکومت جلد فیصلہ کرے گی

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر غور کر رہی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی متوقع ہے۔
آئی ایم ایف کی قسط پاکستان کو موصول معیشت کے لیے بڑی خبر

آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کے بعد پاکستان کے ذخائر 14.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر غور

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اہم اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (OMCs) اور ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں، جس سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔
آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط منظور، مشکل عالمی حالات کے باوجود مثبت پیش رفت کی تعریف

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد مجموعی ادائیگی 3.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام، مالیاتی نظم و ضبط اور اصلاحاتی ایجنڈے پر مؤثر عملدرآمد دکھایا ہے۔ نئی قسط موسمیاتی ریزیلینس اور اصلاحات میں تیزی کے لیے معاون ہوگی۔
1.2 ارب ڈالر کی پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نئی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف کا اجلاس جاری

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری کے لیے آج منعقد ہو رہا ہے۔ اس قسط میں 1 ارب ڈالر توسیعی فنڈ سہولت جبکہ 20 کروڑ ڈالر موسمیاتی و پائیدار ترقی پروگرام کے تحت شامل ہیں۔ قسط سے زرمبادلہ کے ذخائر، مالیاتی استحکام اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ متوقع ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا بحران

پاکستان اسٹاک مارکیٹ عروج پر، مگر غیر ملکی سرمایہ کاری غائب۔
سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز نے معیشت کو نئی جان دے دی، ڈالر کی قیمت بھی کم

سٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز کے ساتھ 100 انڈیکس میں 355 پوائنٹس اضافہ اور ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا، سرمایہ کاروں میں اعتماد بحال۔
تیل و گیس تلاش کے لیے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 5 اہم توانائی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ نے منگل کے روز توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون کو نئی سطح پر لے جاتے ہوئے تیل و گیس کی تلاش کے لیے 5 اہم مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ یہ تاریخی پیش رفت ترک وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائرقدار کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ پاکستان کے دوران ممکن ہوئی، جہاں وفد نے وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیرِ توانائی اویس لغاری سے ملاقاتیں کیں۔