وادی تیراہ میں شدید برفباری، پھنسے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسے آئی ڈی پیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائیاں، متاثرہ خاندان محفوظ۔
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری، پشاور سمیت متعدد اضلاع متاثر

پشاور میں گہرے بادلوں کے بعد بارش شروع ہو گئی جبکہ جنوبی و شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔
ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ، شدید سردی کی لہر متوقع

این ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش، برفباری اور شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت۔
پاکستان موسم کی تازہ صورتحال سردی، دھند اور برفباری کی نئی پیشگوئی

پاکستان موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق آئندہ دنوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں سردی، دھند، سموگ جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
ملک میں موسم کی تازہ صورتحال سردی، دھند اور سموگ میں اضافہ

ملک میں موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق سردی، دھند اور سموگ میں اضافہ جبکہ بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی، ملک بھر میں بادل اور سردی بڑھنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی، بادل اور سردی میں اضافہ۔
مسلسل بارش اور برفباری کے بعد ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل بارش اور برفباری کے بعد محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی کا امکان ہے۔
بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ داخل

بلوچستان میں بارشوں کی پیشگوئی سے خشک سالی کے شکار علاقوں میں امید جاگی۔
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تیز ہوگیا۔ گلگت بلتستان، سوات، کالام، ایوبیہ اور وادی نیلم برف کی سفید چادر میں لپٹ گئے، سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ۔
محکمہ موسمیات نے بتایا آج کہاں کہاں بارش برسنے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات نے آج کہاں کہاں بارش ہوگی اس بارے میں نیا الرٹ جاری کیا ہے۔ شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، جبکہ پنجاب میں سموگ برقرار رہے گی۔