سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ دوبارہ 5 لاکھ سے تجاوز

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا بڑھ کر 5 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام اچانک اوپر چلے گئے۔
سونے کی قیمت میں کمی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا، چاندی کے نرخ بھی گر گئے

عالمی مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر سستا ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ قیمت 2500 روپے گر گئی
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ریکارڈ اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6,200 روپے کا ہوش ربا اضافہ؛ سونا 4 لاکھ 62 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح عبور کر گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی سرمایہ کار خوش

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی، فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہو گئی۔
سونے کی مارکیٹ: کمپٹیشن کمیشن کی اسیسمنٹ اسٹڈی نے غیر شفاف نظام کا پول کھول دیا

سونے کی مارکیٹ پاکستان میں شدید غیر دستاویزی، غیر شفاف اور غیر ریگولیٹڈ ہے، کمپٹیشن کمیشن کی اسیسمنٹ اسٹڈی کے مطابق سالانہ 60 سے 90 ٹن سونے کی کھپت کے باوجود 90 فیصد تجارت غیر رسمی چینلز سے ہوتی ہے۔ رپورٹ میں گولڈ مارکیٹ کو منظم کرنے کے لیے جامع اصلاحات تجویز کی گئی ہیں۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 59ڈالر کا اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 59 ڈالر بڑھ گئی، پاکستان میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ — عالمی مارکیٹ میں تیزی، مقامی نرخ بھی بڑھ گئے

سونے کی قیمت میں مسلسل دو دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے کا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں بھی قیمت 10 ڈالر کم ہوکر 3970 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی نمایاں کمی — آج نیا ریٹ جاری

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے کم ہو گئی، نئی قیمت 4,20,362 روپے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 35 ڈالر کم ہوا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، فی تولہ مزید سستا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج 2000 روپے کی کمی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 20 ڈالر سستا۔