سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ، شمالی و جنوبی شہروں میں فی بوری نئی سطح پر

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق شمالی اور جنوبی شہروں میں فی بوری اوسط ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ملک میں مہنگائی میں اضافہ، سیمنٹ، آٹا اور چکن عوام کی پہنچ سے دور

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک بار پھر عوام کے لیے بڑا چیلنج بن گیا ہے، جہاں سیمنٹ، آٹا، چکن اور انڈوں کی قیمتوں نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑ دی ہے۔
ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں معمولی کمی، صارفین اور بلڈرز کی رائے

ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی ریٹل قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ شمالی شہروں میں قیمتوں میں کمی جبکہ جنوبی شہروں میں استحکام دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ کمی وقتی ہے اور مستقبل میں دوبارہ اضافہ ممکن ہے۔