عمران خان طبی معائنہ کیس پر عدالت سخت، سپرنٹنڈنٹ جیل کو فوری طلبی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے سے متعلق درخواست پر عدالت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا، جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلاء کی ملاقات کی درخواست بھی دائر کی گئی۔
ایمان مزاری متنازع ٹویٹس کیس، فیصلے سے متنازع پیراگراف حذف کرنے کا حکم

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں عدالت نے فیصلے میں شامل ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مذکورہ جملے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں اور یہ محض تحریری غلطی کے باعث فیصلے میں شامل ہو گیا تھا۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ گرفتاری کے بعد 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس کا جسمانی ریمانڈ مسترد۔
ہائیکورٹ نے رجب بٹ کی راہداری ضمانت میں10 روز کی توسیع کر دی

برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رجب بٹ کی راہداری ضمانت 10 روز کے لیے منظور کرلی۔
عدالت کا بڑا فیصلہ 9 مئی حملہ کیس میں ملزمان کی جائیداد ضبط کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے کر ان کی جائیداد ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ کی وصولی؛ ڈکی بھائی رشوت کیس میں نئی پیش رفت

ڈکی بھائی رشوت کیس میں ایف آئی اے نے این سی سی آئی اے کے 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے برآمد کیے، آمدنی سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی جاری۔
متنازع ٹوئٹ کیس: فلک جاوید کی لاہور سیشن کورٹ سے ضمانت منظور

لاہور سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں فلک جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ احمد نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا۔
پی ٹی آئی ایکٹویسٹ فلک جاوید عدالت میں پیش، ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں نیا موڑ

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پی ٹی آئی ایکٹویسٹ فلک جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔ فلک جاوید پر ریاست مخالف ٹویٹ اور (ن) لیگ کی وزیر سے متعلق نازیبا مواد اپ لوڈ کرنے کے الزامات ہیں۔
عدالت کا فیصلہ: ڈکی بھائی جوا ایپس کیس میں ضمانت مسترد

ڈکی بھائی جوا ایپس کیس میں عدالت نے سعد الرحمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس سے یوٹیوبر کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
جولی ایل ایل بی 3: اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم کسانوں کے حقوق کی لڑائی

جولی ایل ایل بی 3 آج سنیماوں میں ریلیز ہوگئی! اکشے کمار اور ارشد وارثی کسانوں کے حقوق کے لیے عدالت میں لڑتے نظر آئیں گے۔ یہ فلم زمین کے تنازعات اور سماجی انصاف پر مبنی ایک شاندار کہانی پیش کرتی ہے۔