صدر آصف زرداری عراق کے چار روزہ دورہ پر بغداد پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے جہاں عراقی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری کی اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں جن میں سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ پاکستان اور عراق کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
صدر آصف علی زرداری کا دوحہ ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب ، مساوات، انسانی حقوق اور سماجی ہم آہنگی پر زور

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دوحہ میں ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی سے خطاب کرتے ہوئے مساوات، انسانی حقوق اور سماجی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔
نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانیوالے مجرم ظاہر جعفر کی صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تیاریاں

نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ ظاہر جعفر نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کی تیاری شروع کر دی ہے، سپریم کورٹ نے سزائے موت کو برقرار رکھا تھا۔