سٹاک مارکیٹ میں زبردست واپسی، انڈیکس 156 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد زبردست ریکوری دیکھنے میں آئی ہے جہاں ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 156 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، جبکہ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 168000 پوائنٹس بحال، ہنڈرڈ انڈیکس میں بڑی تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 168000 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں بڑی کمی، سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، ہنڈریڈ انڈیکس ایک موقع پر 615 پوائنٹس بڑھا تاہم بعد ازاں 1382 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 82 ہزار 792 پوائنٹس پر آ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 600 پوائنٹس سے تجاوز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز شاندار تیزی دیکھی گئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس نے ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی ہزاروں پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید دباؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار ہوگئی، کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا، جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا شاندار تسلسل برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر PSX ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں مسلسل تیزی کا شکار ہیں، آج کے دن کے ایس ای 100 انڈیکس 790 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 166,283 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس نے ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کی۔