بھارت نے 61 رنز سے پاکستان کو شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگیا جبکہ ایشان کشن 77 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاک بھارت میچ بائیکاٹ: آئی سی سی وفد محسن نقوی کو منانے لاہور پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی وفد وائس چیئرمین عمران خواجہ کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا، وفد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے اہم مذاکرات کرے گا۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سیریز آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے اہم تیاری سمجھی جا رہی ہے۔
آئی سی سی کا بڑا فیصلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی نے بھارت میں کھیلنے سے انکار پر ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔
پاکستان کا 15 رکنی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ فائنل، بابراعظم شامل، رضوان اور حارث رؤف باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کر لیا گیا ہے، جس میں بابراعظم شامل جبکہ رضوان اور حارث رؤف باہر ہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں پی سی بی کی ہدایات پر روک دی گئیں، بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان کی مکمل حمایت، متبادل پلان طلب۔