وادی تیراہ سے نقل مکانی معمول کا حصہ، کوئی آپریشن نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی برفباری کے دوران ہر سال معمول کے مطابق ہوتی ہے اور اس کا کسی فوجی آپریشن سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ وفاق پر ڈال رہی ہے، جبکہ جرگے اور حکومت کے درمیان معاملات طے پا چکے ہیں اور چار ارب روپے بھی مختص کیے گئے تھے۔
تیراہ آپریشن نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے تین آپشن ہیں: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر وادی تیراہ سے متعلق نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلایا جائے گا، مجھے ہٹانے کے تین آپشن دیے گئے ہیں۔
وادی تیراہ میں شدید برفباری، پھنسے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ میں شدید برفباری کے باعث پھنسے آئی ڈی پیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائیاں، متاثرہ خاندان محفوظ۔